المصطفی ٹرسٹ
اللہ تعالیٰ کے بے پناہ احسانات ہیں کہ ’’المصطفی ٹرسٹ‘‘ حضرت ڈاکٹر غلام مصطفی خان صاحبؒ کی فیض رسانی اور روحانی توجہات اور ہمارے سرپرست اعلی حضرت ڈاکٹر حافظ منیر احمد خان صاحب دامت برکاتہم کی ہدایتوں اور رہنمائیوں، نیز تمام مریدوں اور عقیدت مندوں کے مخلصانہ تعاون سے برابر ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔