تعدادِ صفحات:
۴۰۰(چار سو )
تعداد اشاعت:
۱۰۰۰(ایک ہزار )
عنوان:
محمد ﷺ(۱۷۶ ، شعرا و شاعرات کی نعتیں)
قیمت:
۱۵۰(ایک سو پچاس)روپے ۔ بیرونِ پاکستان : ۱۲ (بارہ) امریکی یا مساوی
زبان:
اردو
توضیحی یادداشت:
کتاب، حضورﷺ کے نام سے منسوب کی گئی ہے٭ مولف کا دستخط شامل ہے :’’برائے حافظ منیر احمد خان ، ڈاکٹر غلام مصطفی خان ؒ کے پوتے میں ۔بتاریخ:۲۰۰۸ء۔۱۱۔۲‘‘٭ ’’حرفِ تشکر‘‘از: راغب مرادآبادی٭ کتاب کے پُشت کو ر پر ’’تصنیفات و تالیفاتِ راغب ‘‘ کا اشتہار٭