موضوع:
تاریخِ ادب
مولف:
وفاراشدی
پبلیشر:
مکتبہ اشاعتِ اردو ، حیدرآباد (سندھ )
شیلف نمبر:
S01R4
تعدادِ صفحات:
الف ۔ ے +۲۹۶(دوسوچھیانوے )
تعداد اشاعت:
۱۰۰۰(ایک ہزار)
عنوان:
بنگال میں اردو یعنی مشرقی و مغربی بنگال میں اردو زبان و ادب کی ابتدا سے ۱۹۵۴ء تک کی مکمل تاریخ
قیمت:
درج نہیں
زبان:
اردو
توضیحی یادداشت:
تحفے دینے والے کا دستخط شامل ہے بتاریخ: ۱۹۸۰۔ ۱۲۔ ۲۳٭کتاب، علامہ رضا علی وحشت (بنگالی ادیب)کے نام سے منسوب کی گئی ہے ٭ فلیپ از مختلف اشخاص اور اخبار ات٭ مولف اور دوسرے اشخاص کی تصویریں شامل ہیں ٭ ’’پیش لفظ ‘‘ از: ماہر القادری (ایڈیٹر ما ہ نامہ ’’فاران‘‘ کراچی ) ٭ ’’تعارف‘‘ از: اقبال احمددیوبندی(چیف ایڈیٹر روزنامہ آفتاب حیدرآبادسندھ) ٭ ’’تقریظِ منظوم ‘‘ از: کامل صدیقی بریلوی ، صدرِ بزمِ ریاض الادب ، حیدرآباد (سندھ)٭’ ’صحت نامہ ‘‘ شامل ہے ٭ کتاب کے کورزپر ’’حیاتِ وحشت ‘‘ اور ’’پیامِ نو‘‘ از: وفا راشدی کا اشتہار ٭
موضوع:
تاریخِ ادب
مولف:
وفاراشدی
پبلیشر:
مکتبہ اشاعتِ اردو ، حیدرآباد (سندھ )
شیلف نمبر:
S01R4
دفعہ اشاعت:
پہلی اشاعت
سن اشاعت:
جنوری ۱۹۵۵ء
error: Content is protected !!